ہمارے ادارے میں مختلف شعبوں میں عوام کے لئے مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیںجن کی تفصیل درج ذیل ہے۔

روحانی علاج گاہ

اس شعبہ میں درج ذیل مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں

 روحانی مشاورت۔ **

روحانی درسگاہ

دارالعمل چشتیہ کی روحانی درسگاہ میں جہاں خواص کو اعمال سکھانے کا انتظام ہے، وہیں عوام کو بھی اعمال سکھانے جاتے ہیں۔عوام کو کئی اعمال کے بنیادی چلے کروائے جاتے ہیں تاکہ وہ اس عمل کے چھوٹے درجہ کے عامل بن سکیں اور خود اور دوسروں کو فائدہ پہنچا سکیں۔ مزید تفصیل کلک کریں۔

شعبہ شادی

اس شعبہ میں درج ذیل مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں

صرف ایک بار رجسٹریشن فیس لی جاتی ہے۔ رشتہ ہونے کی کوئی فیس نہیں ہے۔ **

شعبہ نشر و اشاعت / مکتبۃ العارف

اس شعبہ میں درج ذیل مفت خدمات فراہم کی جاتی ہیں

مخصوص اسلامی کتب و رسائل کی فراہمی۔ صرف ڈاک خرچ ادا کرنا ہوتا ہے۔ **

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2020



Subscribe for Updates

Name:

Email: