دارالعمل چشتیہ کی ویب سائٹ پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ یہ ادارہ جناب خالد مقبول حفظہ اللہ کی سرپرستی میں 1996 سے عوام و خواص کی خدمت میں مصروف ہے۔ الحمد للہ ادارے کے بارہ شعبے ہیں۔ جن میں سب سے اہم روحانی علوم سکھانے کا شعبہ روحانی درسگاہ اور پریشان حال لوگوں کے روحانی علاج کرنے کا شعبہ روحانی علاج گاہ ہے۔ ان دونوں شعبوں سے اب تک کثیر تعداد میں اندرون و بیرون پاکستان عوام فیض یاب ہو چکے ہیں۔ تمام شعبوں کے لنک دائیں طرف دیے گئے ہیں۔

 

 


Subscribe for Updates

Name:

Email:

 

 

 









کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2024