یہ عمل اس وقت جائز ہے جب دشمن فاسق وفاجر اور ظالم ہو اور اس کے فسق وفجور اور ظلم وستم سے لوگ پریشان ہوں۔ اگر کسی نے ذاتی دشمنی نکالنے کے لئے یہ عمل کیاتو عامل کی آخرت برباد ہو گی۔
اس عمل کو چاند کی ۱۲،۱۳،۱۴ تاریخ میں نصف شب کے بعد کرناچاہئے۔ ہر رات غسل کے بعد عمل شروع کرے اورمندرجہ ذیل نقش لکھ کرمصلے کے نیچے، سجدے کی جگہ پر رکھے۔ پھراس مصلے پر دو رکعت نماز نفل اس طرح پڑھے کہ پہلی رکعت میں سورئہ فاتحہ کے بعد ۴۰ مرتبہ سورئہ فیل اور دوسری رکعت میں سورئہ فاتحہ کے بعد ۴۰مرتبہ سورئہ کافرون پڑھے۔ جب نماز سے فارغ ہو جائے تو سجدے میں جا کر یا قادر ۳ مرتبہ ، یا مقتدر ۳ مرتبہ ، یا عزیز۳ مرتبہ ، یاعلیم ۳ مرتبہ پڑھے۔ پھرسجدے سے سراٹھا کر یہ دعا مانگے: اَللّٰھُمَّ خُذْلِیْ حَقِّیْ فلاں ابن فلاں واجعلہ عبدۃً للمعتبرین یاشدید۔ اَللّٰھُمَّ اَھْلِکْہُ کما اھلکت قوم فرعون انک علی کل شیء قدیر۔ دشمن کا تصور ذہن میں رکھیں۔ نقش یہ ہے:
 

 

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- ۲۰۱۴



Subscribe for Updates

Name:

Email: