السلام وعلیکم قارئین ! آپ کی خدمت میں سورۃ یٰسین کا نقش وعمل تحریر کررہا ہوں جو کہ ہر مشکل کا حل، بیماری، جادو، نظر بد، آسیب، دشمن پہ غلبہ، کامیابی، نکاح، بے اولادی سے نجات، کاروبار میں ترقی، بے روزگاری سے نجات، خوشحال زندگی، آمدنی میں اضافہ،جان ومال کی حفاظت، دشمن کے حسد، شیطان کے شر سے تحفظ، اگر کسی مرد کی شہوت بند ش کردی گئی ہو تواس کا علاج،نحوست کوا کب، تمام دردوں سے نجات ہو گی۔

سورۂ یٰسین قرآن کا دل ہے۔ نوچندی جمعرات نمازِعشاء کے بعد، اول وآخر گیارہ باردرود شریف اور سورۃ یٰسین سات بار پڑھ کرنقش تیار کریں۔ نقش تیار کرتے وقت جس کام کے لیے تیار کرنا ہو، تصور میں وہی رکھیں اور بخور گلاب، خس، صندل کادیں۔ نقش پہ دم کرتے رہیں۔ روزانہ سات بار، سات دن تک سورئہ یٰسین پڑھیں۔ جو بھی مقصد ہو گا، ان شاء اللہ پورا ہو گا۔ یقین ِ کامل ہو۔ نماز کاپابند ہو۔ روزانہ صدقہ خیرات دیں، چاہے ایک روپیہ کیوں نہ ہو۔ نقش پرعطر گلاب روزانہ لگائیں۔ چلتے پھرتے یاحی یاقیوم پڑھیں۔ سونے سے پہلے 111بار درود شریف پڑھیں۔ ان شاء اللہ کامیابی عطا ہو گی۔نقش غلط ہے

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- ۲۰۱۴



Subscribe for Updates

Name:

Email: