سورۃ مزمل کےخاص عمل کے عامل بنیں
Surah Muzammil Ky Khas Amal
Ky Aamil Banein

تعارف: سورۃ مزمل قرآن پاک کی عملیاتی لحاظ سے سب سے بڑی، صاحب فضیلت، طاقتور اور مقبول ترین صورت ہے، جس کسی نے بھی عملیات میں اونچا مقام پایا ہے وہ اپنے زمانے کاسورئہ مزمل کا بڑا عامل ضرور تھا۔ یہ عمل صدیوں سے عاملین کا ملین کے ہاں معتبر اور مقبول ہے۔یہ برصغیر میں حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کے خاندان کا ناصرف مجرب عمل ہے بلکہ حضرت شاہ اسماعیل شہید کا فرمان عالیشان ہے کہ’’ہمیں جو کچھ ملا اس سورت کے صدقے اور طفیل ملا۔‘‘ اس سورت کے فضائل، فوائد، مناقب اور اس کی طاقت کا ذکر کرنا یا اس کے فضائل کا احاطہ کرنا ایک صفحہ میں نا ممکن ہے۔
ابتدائی طور پر تین طرح زکوٰۃ نکلوائی جاتی ہیں۔ گھر میں، مزارات پر، قبرستان میں۔ پہلے درجے کی اجازت میں صرف گھر والی زکوٰۃ نکلوائی جاتی ہے۔مزارات اور قبرستان والی زکوٰۃ کا ھدیہ الگ ہوتاہے۔ جب یہ سب مکمل کر لیا جاتا ہے تو سورئہ مزمل کی بڑی تعدا د والی زکوٰۃ نکلوائی جاتی ہے۔ اس کی تفصیل الگ ہے۔

اجازت لینے کے فائدے: اس سورۃ کا عامل بننے کے بہت سے فائدے ہیں،جو مختصراً درج ذیل ہیں۔

ہر طرح کی بندشوں کا علاج ہر طرح کے جنات کا خاتمہ ہر طرح کے جادو کا علاج
مختلف جسمانی بیماریوں کا علاج ہر طرح کے دشمن سے نجات ہر طرح کے بد اثرات کا خاتمہ
محبت کے جائز معاملات فرد اور افراد کی تسخیر جادو واپس کرنا
کشائش رزق فرد یا افراد کی زبان بندی بغض کے جائز معاملات
قرض کی وصولی و ادائیگی ترقی کاروبار حصول ملازمت
روحانی تشخیص ہر قسم کی نظرِ بد کا علاج مختلف قسم کے شرور سے حفاظت
روحانیت کی ترقی جن/جنات تابع کرنا جن/جنات سے کی معاونت حاصل ہو
اور ہر طرح کے جائز مقاصد ہر طرح کی مشکلات کا حل جائز حاجات کا حصول

اجازت کے لیے اھلیت:روحانی علاج سے معمولی واقفیت رکھتا ہو۔ جتنا دیندار ہوگا، اتنا زیادہ فائدہ ہوگا۔ عربی صحیح پڑھ سکتا ہو۔
اجازت لینے کا طریقہ: اس عمل کی اجازت چونکہ نقد ہدیہ کے ساتھ مشروط ہے، اس لئے جو بھی اجازت لینا چاہے، وہ نقد ہدیہ ادا کرکے اجازت لے سکتا ہے۔نقد ہدیہ5100روپے ہے۔ اس میں گھر والے پہلے دو درجوں کی زکوٰۃ نکلوائی جاتی ہے۔۔
خا ص اجازت:جو لوگ چلّہ کشی نہیں کر سکتے، ان کو خاص اجازت بھی دی جاتی ہے، جس میں ضرورت پڑنے پر مختصر مدت میں عمل جاری کروا دیا جاتا ہے۔ عام اجازت سےخاص اجازت کا ھدیہ دوگناہوتا ہے۔
آگے سیکھنے کی خاص اجازت:جو عامل یہ چاہتے ہیں کہ اس عمل کو آگے سکھائیں، وہ پہلے خود اس عمل کے عامل بنیں گے۔ پھر رابطہ کرکے آگے سکھانے کی خاص اجازت حاصل کر سکتے ہیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: