حافظے میں حیرت انگیز اضافہ کیجئے
Hafiza  Main  Hairat   Angaiz   Izafa

حافظہ اور یادداشت ایسی چیز ہے کہ بچپن سے لے کر بڑھاپے تک اس کی ضرورت ہوتی ہے۔ ذہین، فطین بچے کیلئے یادداشت اور مضبوط قوت حافظہ اضافی خوبی ہے۔بوڑھا بھی وہ سب سے زیادہ قابل تعریف ہے جس کو بچپن کے واقعات اور پرانے دسیوں سالوں کے واقعات آج بھی ازبر ہوں ۔ اس لئے وہ بچے جو حافظے میں مضبوط نہ ہوں، سبق یاد نہ رہتا ہو، جلدی بھول جاتے ہوں، ایسے جوان جو یادتو بہت کچھ کرلیتے ہوں مگر امتحانات میں بھول جائیں۔ ایسے دماغی کام کرنے والے اساتذہ جن کونوٹس یاد کروانے ہوں، ٹیسٹ کی تیاری کروانی ہو، ایسے وکلاء جو دلائل کے انبار ساتھ لے کر چلناچاہتے ہوں، اچھے علماء جو مسائل کو دلائل کے ساتھ یاد رکھنے اور امت کو سکھانے کے کام میں مشغول ہوں۔ ایسے طلباء جو قرآن پاک جلد اورمضبوط حافظے کے ساتھ یاد کرناچاہتے ہوں،وہ بچے اور بڑے جومختلف قسم کے مقابلے کے امتحانات دینے کا ارادہ رکھتے ہوں۔وہ والدین جواپنے گھر پر ہی اپنے بچوں کو ٹیوشن سے نجات دلانے کی کوشش کرتے ہوں، وہ اساتذہ جو جگہ جگہ ٹیوشن پڑھانا چاہتے ہوں ، وہ دکاندار جن کا مشغلہ حساب کتاب ہو، وہ ملازمین جو اکائونٹس کے کام میں مہارت رکھتے ہوں۔ مگر حافظے میں اضافہ مقصود ہو، وہ لوگ جو یہ ساری خوبیاں رکھتے ہیں اور ہمیشہ کیلئے بلا کےحافظہ کے مالک بننا چاہتے ہیں، وہ اپنےدماغ کو کمپیوٹر بنائیں۔ حکیم الامت مجدد ملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کا تحریر کردہ ’’سورۃ یٰسین ‘‘کاخاص عمل۔ صرف سات دن کے استعمال سے حافظے میں اضافہ ہو گا ( ان شاء اللہ تعالیٰ)۔ خصوصاً طلباء، مناظر، اساتذہ اور کثرت سے دماغی کام کرنے والوں کے لئے بہت مفید ہے۔ ایک کورس سات دن پرمشتمل ہے۔ ضرورت کے تحت ایک سے زائد کورس استعمال کرنے پڑ سکتے ہیں۔ ادارے سے فوری یہ زبردست ’’قوت حافظہ ‘‘ کاروحانی کورس منگوائیں۔

ہدیہ فی کورس:1500روپے
 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2019



Subscribe for Updates

Name:

Email: