بخور کو جلانے کے لیے بخور دان کا استعمال کیا جاتا ہے۔ بخوردان دو طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک بجلی سے چلنے والے۔ دوسرے بغیر بجلی والے۔ بجلی سے چلنے والوں میں تھوڑا بخور ڈالا جاتا ہے اور بجلی سے چلانے پر گرم ہو کر دھواں نکلنا شروع ہو جاتا ہے۔ بغیر بجلی والوں میں کوئلے ڈال کر جلایا جا سکتا ہے۔

روحانی دکان میں درج ذیل بخوردان دستیاب ہیں

 

 

 

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2015



Subscribe for Updates

Name:

Email: