چراغ میں جلانے والے

 درج ذیل چھپے ہوئے تعویزات چراغ میں جلانے والے ہیں۔ چراغ والے تعویزات جلاتے وقت درج ذیل ھدایات پر عمل کریں۔

 
چراغ پر پاک صاف روئی لپیٹ کر جلائیں۔

S

ایک تعویز کے لئے ایک چراغ ہو۔

S

سرسوں کا تیل استعمال کریں۔ اگر کوئی خاص تیل لکھا ہو تو اسی تیل کو استعمال کریں۔

S

چراغ کو بعد مغرب جلایا جائے۔  اگر عامل دن میں جلانے کا کہے تو ٹھیک ہے، ورنہ دن میں بالکل نہ جلایا جائے۔ وہ تعویز جو سارا دن جلانا ہو، اس کو جلایا جا سکتا ہے۔

S

چراغ کی لو پر توجہ سے دیکھا جائے۔ اگر کچھ نظر آئے تو نوٹ کرکے اپنے معالج کو بتائیں۔

S

چراغ ھمیشہ باوضو دیکھا جائے۔ ناپاکی کی حالت میں بالکل نہ دیکھا جائے۔

S

چراغ جلانے کی مدت کا فیصلہ عامل مریض کی حالت دیکھ کر کرتا ہے۔ عام مریض کے لئے ایک چراغ آدھ گھنٹہ روزانہ ایک ہفتہ تک۔ درمیانے درجے کے مریض کے لئے ایک چراغ تین دن تک روزانہ پون گھنٹہ۔ اور زیادہ اثرات والے مریض کے لئے روزانہ کا ایک چراغ سوا گھنٹہ روزانہ۔

S

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2018



Subscribe for Updates

Name:

Email: