قرآنی تعویذات

 درج ذیل چھپے ہوئے تعویذات قرآن پر مشتمل سورتوں اور آیات سے متعلقہ ہیں۔ قرآنی تعویذات سے متعلق چند مسائل درج ذیل ہیں

 
تعویذ کو صرف پاک حالت میں باوضو ہاتھ لگائیں۔

S

تعویذ جس کو بھی دیں، موم جامہ کرکے دیں تاکہ بے وضو فرد کا ہاتھ نہ لگے۔

S

لیٹرین یا غسل خانہ جاتے وقت یا میاں بیوی صحبت  کرتے وقت تعویذ کو ظاہر نہ ہونے دیں۔ مکمل موم جامہ میں ہو۔ بہتر ہے کہ اتار دیا جائے۔ اگر روحانی معالج کی طرف سے قید ہو کہ نہیں اتارنا تو پھر مکمل بند ہو۔

S

غیر مسلم کو قرآنی تعویذات نہ دیے جائیں۔ اگر ضرورت ہو تو کسی عالم یا مفتی کو حالات بتا کر اجازت لے کر دیا جائے۔

S

 

S

قرآنی سورتوں اور آیات پر مشتمل تعویذات

 
tتعداد قیمت مختصر تفصیل آیات اور سورتیں نمبر شمار
100   مکمل سورۃ یٰسین سورۃ یٰسین 1
100   مکمل سورۃ مزمل سورۃ مزمل 2
100   مکمل سورۃ جن سورۃ جن 3
100   دونوں سورتوں کا اکھٹا تعویذ (معوذتین)۔ سورۃ فلق و ناس 4
100   سورۃ بقرۃ کی خاص آیت آیت الکرسی 5
100   چاروں سورتوں کا اکھٹا تعویذ چاروں قل 6
100   جادو اور جنات کے علاج اور حفاظت کا مشہور و معروف عمل۔ گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ منزل 7
100    قرآنی آیات پر مشتمل خاص تعویذ۔صرف حصار قرآنی کبیر کے اجازت یافتہ عاملین کے لیے۔
گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ
حصار قرآنی کبیر 8
100   آیت الکرسی، چاروں قل، سورۃ بقرہ کی اول پانچ اور آخری دو آیات پر مشتمل تعویذ۔ گلے میں ڈالنے والا جادو جنات سے نجات 9
100   مکمل سورۃ یوسف سورۃ یوسف 10
100   مکمل سورۃ بقرۃ۔ جگہ پر لگانے والا سورۃ البقرۃ 11
100   مکمل سورۃ طہ سورۃ طہ 12
100   مکمل سورۃ مریم سورۃ مریم 13
100   مکمل سورۃ احزاب سورۃ احزاب 14
100   گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ اللہ اکسیر قرآنی 16
100   سورۃ ال عمران کی آیت 154 آیت قطب 17
100   گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ بسم اللہ 18
100   گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ سلم قولا من رب رحیم 19
100   گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ لاعلاج امراض 20
100   گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ مال و تجارت میں برکت 21
100   گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ درد سر 22

درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے ادارے کے ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں  04235410586، 03344312272
 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2018



Subscribe for Updates

Name:

Email: