روحانی علاج گاہ، دارالعمل چشتیہ نے متعدد قسم کی روحانی اگربتیاں تیار کی ہیں۔ ان اگربتیوں پر روحانی علاج گاہ کے عاملین اور روحانی علاج گاہ سے منسلک افراد نے مختلف کلام پڑھ کر کئی دم کرکے درج ذیل اگربتیاں تیار کی ہیں۔ جو منگوانا چاہیں، وہ 03344312272 پر رابطہ فرمائیں۔ ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔

روحانی اگربتی برائے حصول برکت

کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ جادو اور جنات کا معاملہ بھی نہیں ہوتا اور نحوست کا معاملہ بھی نہیں ہوتا، پھر بھی بے برکتی نظر آتی ہے۔ اسی طرح جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ مزید برکت بڑھے، خاص کر دکان دار اور کاروباری حضرات، وہ یہ اگر بتی استعمال کریں۔ ان شاء اللہ، اس کے استعمال سے بےبرکتی دور ہوگی اور برکت بڑھے گی۔ ان اگربتیوں پر ایسے کلام کے دم کیے گئے ہیں، جو حصول برکت کے لیے مجرب ہیں۔ حصول برکت میں استعمال ہونے والی اگربتیوں کی کوالٹی اچھی ہے۔ اس وجہ سے ان کا ریٹ بھی زیادہ ہے۔ صبح و شام ایک ایک اگربتی مطلوبہ جگہ پر جلائیں۔
ایک پیکٹ میں 30 اگربتیاں ہیں۔ قیمت
050 روپے۔
نوٹ: بےبرکتی کا سب سے بڑا سبب گناہوں کی کثرت ہے۔ اگر اعمال کی اصلاح نہ کی گئی تو صرف اگربتیوں سے برکت کا حصول ممکن نہیں۔

روحانی اگربتی برائے نظر و حسد

نظربد جیسے اہم اور خطرناک مرض کے لیے دارالعمل چشتیہ کے عاملین کی ٹیم اور روحانی علاج گاہ کی خاص تیار کردہ اگر بتی جو کہ جملہ مقاصد کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتی ہے۔ اگر آپ نظرِ بد کا شکار ہیں یا آپ نظر و حسد کا شکار ہیں یا آپ کے گھر والے نظر و حسد کا شکار ہیں یا آپ کی دکان نظرِ بد کی شکار ہے یا آپ کا کاروبار نظروحسد کا شکار ہے یا آپ کی فیکٹری کسی کی بُری نظر یا پھر کسی کے حسد کی زد میں آگئی ہے یا آپ نظرِ بد اور حسد کی وجہ سے اپنا سب کچھ کھو چکے ہیں۔ توآپ کے لیے یہ کراماتی بتی بہت زیادہ فائدہ مند ہو سکتی ہے۔ ان شاء اللہ تعالٰی۔
ایک پیکٹ میں 30 اگربتیاں ہیں۔ قیمت 200 روپے۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2017



Subscribe for Updates

Name:

Email: