روحانی نمک نمبر1: برائے چھٹکارہ تمام امراض

روحانی نمک تمام جسمانی، روحا نی بیماریوں میں تریاق کا کام دیتا ہے۔ روحانی نمک کے استعمال سے تمام امراض سے بہت جلدی چھٹکارا مل جاتا ہے۔ روحانی نمک کا دور حاضر میں ہر گھر میں ہونا نہایت ہی ضروری ہے۔ روحانی نمک ہر کھانے پکانے والی چیزوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔روحانی نمک کے استعمال سے ہر قسم کی بیماریوں اور موذی جراثیم سے تحفظ یقینی ہے۔ان شاء اللہ۔
روحانی نمک پر خاصل الخاص شفائی کلام کے بہت سے دم کیے گئے ہیں۔ روحانی نمک خود بھی استعمال کریں اور اپنے تمام رشتہ داروں کو بطور روحانی تحفہ پیش کریں!
روحانی نمک روحانی علاج گاہ میں مریضوں کو بطور خاص دیا جاتا ہے۔ روحانی نمک جس نے بھی استعمال کیا، خوب پایا اور دوبارہ بھی طلب کیا۔

روحانی نمک نمبر2: برائے پیٹ درد

قیمت فی پیکٹ :60/-روپے

اس نمک کے استعمال سے ہر وقت رہنے والا پیٹ درد ختم ہو جاتا ہے۔ اس نمک کے استعمال سے اچانک ہونے والا پیٹ درد کا مرض ختم ہو جاتا ہے۔ اس نمک کے استعمال سے بچوں کے پیٹ درد کی شکایات ختم ہو جاتی ہے۔ اس نمک کے استعمال سے کھانا کھانے کے فوراً بعد ہونے والا پیٹ درد بھی ختم ہو جاتا ہے۔ اس نمک کے استعمال سے سبھی گھر والوں کے پیٹ میں رہنے والا درد ختم ہو جاتا ہے۔ اس نمک کے استعمال سے پیٹ درد ہونے کی تمام وجوہات ختم ہو جاتی ہے۔ اس نمک کا حفظ ماتقدم کے طورپر ہر گھر اور ہر کچن میں ہونا ضروری ہے۔ یہ روحانی نمک بطور خاص پیٹ درد کیلئے خاص روحانی کلام سے تیار کیا جاتا ہے۔ جو حضرات و خواتین لینا چاہیں، وہ رابطہ فرمائیں۔

روحانی نمک نمبر2: برائے پیٹ درد

قیمت فی پیکٹ :60/-روپے

 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2020-2021



Subscribe for Updates

Name:

Email: