چہل کاف (3) کے عامل بنیں اور بنائیں
 Chehal Kaaf (3) Ky Aamil Banein
Aur Banaein

 فیس: 3100روپے

تعارف:چہل کاف حضرت غوث صمدانی قطب ربانی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب ایک خاص کلام ہے جو ہر جائز مقصد اور حاجت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ہرپریشانی دور کرنے کے لیے بہت مجرب ہے۔ مشائخِ عظام، بزرگانِ دین ، علمائے کرام اور عاملین و روحانی معالجین کثرت سے اس عمل کو کرتے آئیں ہیں اور کر رہے ہیں۔ روحانی علاج میں اس عمل کو بہت زیادہ دخل ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ غیرمسنون اعمال میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اور مجرب عمل چہل کاف ہے تو غلط نہ ہوگا۔ چہل کاف کے پیچھے کثیر تعداد میں غیبی مخلوق ہے جو عامل کی معاونت کرتی ہے۔
عامل بننے کے فائدے:چہل کاف کے عامل بننے کے بہت سے فائدے ہیں۔ چند ذیل میں ذکر کیے جاتے ہیں۔

ہر طرح کے جادو کے اثرات کا علاج ہر طرح کے آسیب کے اثرات کا علاج دشمن کے ہر قسم کے معاملات
حصولِ اولادِ نرینہ ہر طرح کے شیطانی کے اثرات کا علاج ہر طرح کے جناتی اثرات کا علاج
ہر مشکل کا حل مخالفین کی زبان بندی ناجائزمحبت ختم
  اور بہت کچھ زہر کااثر ختم کرنا

عمل کے کُل درجے: اس عمل کےکُل دو(۲) درجے ہیں۔ ایک ہی فیس میں دونوں درجوں کا عمل کروایا جاتا ہے۔
اجازت کے لیے اہلیت:اجازت لینے والا چلہ کشی کے بنیادی اصولوں سے واقف ہو۔
اجازت لینے کا طریقہ: اجازت لینے والے نے روحانی درسگاہ میں داخلہ لیا ہو اور ماہنامہ خزینہ روحانیات کاممبر بھی ہو۔ پھر عمل کی فیس ادا کرکے اجازت لی جا سکتی ہے۔   

خا ص اجازت:جو لوگ چلّہ کشی نہیں کر سکتے، ان کو خاص اجازت بھی دی جاتی ہے، جس میں ضرورت پڑنے پر مختصر مدت میں ریاضت کروا کرعمل جاری کروا دیا جاتا ہے۔خاص اجازت کا ہدیہ عام اجازت سے دوگنا ہوتا ہے۔
آگے سیکھانے کی خاص اجازت:جو عامل یہ چاہتے ہیں کہ اس عمل کو آگے سکھائیں، وہ پہلے خود اس عمل کے عامل بنیں ۔ پھر ’’آگے سکھانے کی خاص اجازت‘‘ حاصل کر کے سکھائیں۔ بصورتِ دیگر ان کا اپنا عمل بھی ضائع ہوگا اور نقصان کے ذمہ دار بھی خود ہوں گے۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: