بکرے کے صدقے کا عمل
Bakre Ky Sadqy Ka Amal

جب جنات یا جادو سخت نقصان دہ ہو جائیں تو ان کے علاج کے لیے بکرے کے صدقے کا خاص عمل کیا جاتا ہے۔اس عمل کی برکت سے جادو اور جنات مریض کا جسم چھوڑ دیتے ہیں اور کسی قسم کا نقصان دیے بغیر چھوڑتے ہیں۔ یہ عمل ان مریضوں کے لیے کیا جاتا ہے، جو عرصے سے جادو اور جنات کے اثرات میں مبتلا رہ کر کئی طرح کے امراض کاشکار ہو گئے ہوں۔ اسی طرح اس عمل کو لاعلاج اور ڈاکٹروں سے مایوس مریضوں کے لیے بھی کیا جاتا ہے، جس سے شفاء کی ایک نئی امید مریضوں کو ملتی ہے۔ اس عمل میں ایک باپرہیز چلّہ کرنا پڑتا ہے۔

ھدیہ اجازت عمل 4100 روپے۔

نوٹ:یہ ہدیہ صرف اسی عمل کا ہے۔ خاص اوقات یعنی سورج گرہن،چاند گرہن،نوروزمیں اس عمل کا ہدیہ مختلف ہے۔
darulamal.org/ruhanidarsgah/amals/time/girhan-amaal/khas_aamaals.htm

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: