آیات الحرز کےعامل بنیں
Aayaat-ul-Hirz Ky Aamil Banein

دنیا میں جادو، جنات اور شیاطین کے اثرات سے نجا ت اور حفاظت کے لئے سب سے زیادہ پڑھا جانے والا عمل ہے جو آج بھی لاکھوں افراد کا وردِ زبان ہے۔ اس عمل کا عامل بننے سے ہی اس عمل کا صحیح فائدہ ملتا ہے اور جنات اور جادو کے اثرات کو ختم کرنے اور ان سے حفاظت ہونے میں بہت مدد ملتی ہے۔ اس عمل کا عامل ہر کوئی بن سکتا ہے۔ عامل بن کردرج ذیل بیماریوں کا بھی علاج کر سکتے ہیں: * اختلاج قلب *قیامِ حمل * اسقاطِ حمل سے حفاظت *بلڈ پریشر *پیٹ کی تکلیف *بخار *ٹی بی *پاگل پن * دمہ *شوگر *فالج *لقوہ * کینسر مرگی *ہسٹریا *یرقان ۔

ہدیہ:2100روپے

برائے شاگرد:1600روپے

نوٹ: یہ ہدیہ صرف اسی عمل کا ہے۔ خاص اوقات یعنی سورج گرہن، چاند گرہن، نوروز میں اس عمل کا ہدیہ مختلف ہے۔
darulamal.org/ruhanidarsgah/amals/time/girhan-amaal/noorani.htm

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2025

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: