آیاتِ سحر کےعامل بنیں
Aayaat-e-Sehr Ky Aamil
Banein
جادو کے علاج کرنے والے عاملین اور جادو کے ڈسے ہوئے مریضوں کے لیے ایک خاص روحانی تحفہ۔ اس عمل کو کرنے کے بعد عاملین ہر قسم کے جادو کا علاج بہت جلد کر سکیں گے۔ مریض بھی بہت حد تک اپنا اور اپنے اہل و عیال کا علاج بغیر کسی رجعت کے کر سکے گا۔ اس عمل کے چھ(۶) چلّے کروائے جاتے ہیں۔ درج ھدیہ میں پہلے تین درجے کے چلے کروائے جائیں گے۔ بڑے درجوں کی فیس الگ الگ ہے۔ چند فوائد درج ذیل ہیں
چراغ کےعمل سے جادو کو جلا دیں | شدید جادو کا علاج کریں | عام جادو کا علاج کریں |
ھانڈی کے عمل سے شدید جادو کو ختم کریں | بڑے سے بڑے جادو گر کی کاٹ کریں | گھر بیٹھے دنیا میں کسی بھی مریض کا علاج کریں |
خاص چھری والے عمل سے جادو کی کاٹ کریں |
عمل کون کرے؟ جو عاملین چاہتے ہیں کہ جادو کے علاج میں بھرپور کامیابی ہو، جو مریض
چاہتے ہیں کہ جادو سے مستقل جان چھوٹ جائے۔
اجازت کا طریقہ: اس عمل کی اجازت چونکہ نقدہدیہ کے ساتھ مشروط ہے، اس لئے جو بھی
اجازت لینا چاہے، وہ نقدہدیہ ادا کرکے اجازت لے سکتا ہے۔
ہدیہ:4100روپے |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2022