خاص لنگر برائے تکمیل حاجات

عوام و خواص کی حاجتوں کو پورا کرنے کیلئے

اس خاص الخاص لنگرکا اہتمام ہر اسلامی ماہ کی پہلی نوچندی اتوارکو کیا جاتا ہے۔

 اس خاص لنگرکی برکت سے آفات وبلیات سے حفاظت رہتی ہے۔رزق کے دروازے کھل جاتے ہیں ، مرادیں برآتی ہیں رزق کی تنگی ختم ہوجاتی ہے، غیب سے روزی عطا ہوتی ہے، آسانی کے دروازے کھل جاتے ہیں ۔خوشیاںڈیرے ڈال دیتی ہیں ۔آپ بھی اس خاص روحانی لنگر میں شامل ہوکر اس کی برکات سے سارا سال فائدہ اٹھائیں۔
لنگر تکمیل حاجات چند فوائد درج ذیل ہیں ٭ہر قسم کی دینی حاجات کی تکمیل کیلئے ٭ ہر قسم کی دنیاوی حاجات کی تکمیل کیلئے ٭ ہر قسم کی معاشی حاجات کی تکمیل کیلئے ٭ ہر قسم کی معاشرتی حاجات کی تکمیل کیلئے ٭ ہر قسم کی کاروباری حاجات کی تکمیل کیلئے ٭ہر قسم کی روزگاری حاجات کی تکمیل کیلئے ٭ہر قسم کی چھوٹی بڑی حاجات کی تکمیل کیلئے ٭ ہر قسم کی مایوس کن حاجات کی تکمیل کیلئے ٭گھریلو امور سے متعلقہ ہر قسم کی حاجات کی تکمیل کیلئے ٭ ہر قسم کی نوکری ، ملازمت و حصول ویزہ، حصول رشتہ وغیرہ کی تکمیل کیلئے

بفضل ربی جس نے بھی جس حاجت کیلئے حصہ ملایا، دعائوں کا کہا ، اس کی تمام مرادیں ، تمام حاجات اللہ پاک نے پوری فرمادیں۔

مکمل دیگ: 18,500 روپے
مکمل حصہ: 1,850 روپے
نصف حصہ: 925 روپے

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2023

Subscribe for Updates

Name:

Email: