خاص لنگر برائےایصال ثواب

ہر اسلامی ماہ کی پہلی اتوار کو کیا جاتا ہے

(کم سے کم حصہ:500 روپے)

سلسلہ چشتیہ ،سلسلہ قلندریہ،سلسلہ غوثیہ،سلسلہ مجددیہ،سلسلہ اویسیہ،سلسلہ شاذلیہ،سلسلہ سہروردیہ،سلسلہ نقشبندیہ،سلسلہ قادریہ کے تمام بزرگان دین ومتعلقین کے ایصال ثواب کیلئے تمام سلاسل کے بزرگان دین، پیران طریقت، مشائخان ، سلوک وتصوف اور تمام غوثوں، قطبوں ، ابدالوں، تابعین کرام، آئمہ کرام، شہداء کرام ، اہلبیت کرام ؓ ، صحابہ کرام ؓ، جملہ مومنین ومومنات، مسلمین ومسلمات، انسانوں وجنات کے ایصال ثواب کیلئے دعائوں کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے۔

اگر آپ بھی اس ماہانہ لنگر شریف میں حصہ شامل کرناچاہتے ہیں۔ یا اپنے کسی بھی مرحوم رشتہ دار،عزیز واقارب، بہن بھائی، والدین کریمین کے ایصال ثواب کیلئے مکمل دیگ، نصف دیگ، چوتھائی دیگ، یاکچھ بھی حصہ شامل کرناچاہتے ہیں تو رابطہ فرمائیں۔

مرحومین کا نام لے کر قاباعدہ دعا کی جاتی ہے۔ لہٰذا نام بھیجنا ہر گزنہ بھولیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2023

Subscribe for Updates

Name:

Email: