| رشتہ کیسا رہے گا؟ حساب لگوائیں |
رشتہ (خاص کر بیٹی کا ) کرتے وقت بہت دھیان رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس طرح دنیاوی طور پر تحقیق کرتے ہیں، اسی طرح روحانی علوم سے بھی مدد لے کر روحانی مشاورت کی جاتی ہے۔ یہ ایک طرح کا حساب لگانا ہوتا ہے اور اس کا جواب بہت حد تک درست ہوتا ہے۔ لیکن اس پر سو فیصد یقین کرنا سخت گناہ ہے۔غیب کا علم صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کو ہی ہے۔ اس لئے ایسے تمام حساب کو گمان کے درجہ میں لینا چاہئے، نہ کے یقینی درجہ میں۔
جو حضرات و خواتین یہ حساب لگوانا چاہیں، وہ لڑکے کا نام مع والدہ، لڑکی کا نام مع والدہ بتا کر جواب معلوم کر سکتے ہیں۔
| غیر ممبران کیلئے500 روپے فی حساب |
| انتہائی مناسب فیس: ممبران کیلئے 300 روپے |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2026
