آج کے دور میں لڑکیوں کی شادی کا مسئلہ ان چند مسائل میں سےہے، جو سرِ فہرست ہیں۔ اس کی بنیادی طور پر دو(2) بڑی وجوہات ہیں:۔
۔1۔ روحانی وجوہات: نظرِ بد، جادو، جنات، آسیب، شیطان وغیرہ کے اثرات کی وجہ سے رکاوٹ اور بندش لگ جاتی ہے یا لگا دی جاتی ہے۔
۔2۔ دنیاوی وجوہات: رسم و رواج اور ذات برادری کی قید، جہیز کا انتظا م نہ ہونا، وسائل کا نہ ہونا،زیادہ عمر ہو جانا، ایسے معیار مقرر کرنا جس پر رشتہ ملنا ہی مشکل ہو جائے، حد سے زیادہ ڈیمانڈز کا ہونا وغیرہ۔
ہمارے معاشرے میں لڑکی کی شادی کی عمر کے بارے میں دیکھا جائے تو ہم اس کو چار طرح سے تقسیم کر سکتے ہیں:۔
۔1۔ 18سے22سال: یہ سب سے مناسب عمر ہے۔
۔2۔ 22سے 25سال:  اس عمر میں بھی رشتہ آسانی سے مل جاتے ہیں۔
۔3۔ 25سے 30سال: 25سال سے بڑی عمر کی لڑکیوں کے رشتہ ملنے میں رکاوٹ شروع ہو جاتی ہے۔ یہ رکاوٹ ان کی ’’عمر‘‘ ہی ہوتی ہے۔ اس وقت لڑکی والوں کو خاص خیال رکھنا چاہیے کہ کسی طرح 30سال تک عمر نہ پہنچ جائے۔
۔4۔ 30سال سےزائد: اس عمر کی لڑکیوں میں ایک بندش تو خود عمر کی ہے، جس کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اور اس وقت لڑکی اور لڑکی والوں کو بھی چاہیے کہ اپنی ڈیمانڈز کم کریں اور لڑکی کی شادی کی فکر کریں لیکن ایسا ہوتا نہیں اور عمر بڑھتی جاتی ہے اور جس جس طرح عمر بڑھ رہی ہوتی ہے، اتنی ہی بندش سخت ہوتی جاتی ہے۔ یہ بندش ہمارے معاشرے کی ہے جس کا کوئی علاج نہیں ہے۔

*……………*……………*……………*……………*……………*

روحانی وجوہات ہونے پر پہلے اثرات کو دور کروائیں

شادی کے مسائل کے حل کے لیے سب سے پہلے تسلی کر لیں کہ ان کی وجہ روحانی نہ ہو۔ یعنی کسی قسم کی نظر بد، جادو، جنات و شیاطین کے اثرات کی وجہ سے یہ مسئلہ نہ ہو۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر کسی بھی قسم کا اثر ہوا تو صرف اس اثر کو دور کرنے کے اعمال کرنے ہوتے ہیں۔ اور اگر کوئی اثر نہ ہو تو پھر جیسا مسئلہ ہو، اسی کے مطابق عمل کرنا ہوتا ہے۔ اگر اثرات ہوتے ہوئے ان کو دور کرنے کے عمل نہ کیے جائیں اور اپنے مسئلے کے مطابق عمل کیے جائیں تو مقصد حاصل نہ ہوگا۔ اس بات کو اچھی طرح سمجھنے کے لیے اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں تاکہ آپ کا وقت اور پیسہ ضائع نہ ہو۔

*……………*……………*……………*……………*……………*

شادی کے مسائل

آپ درج ذیل مسائل میں سے اپنا مسئلہ منتخب کریں اور اس پر کلک کرکے اس مسئلے کے روحانی حل کے بارے میں تفصیل پڑھ لیں۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ شادی کے مسائل کے سلسلے میں زیادہ سے زیادہ مسائل لکھے جا سکیں اور ان کے روحانی حل بھی۔ اگر آپ کا مسئلہ درج ذیل مسائل میں نہ ہو تو پھر آپ روحانی علاج گاہ کے نمبرز پر رابطہ کرکے رہنمائی لے سکتے/ سکتی ہیں۔ ان شاء اللہ، جو ہم سے ممکن ہوا، ہم آپ کی روحانی مدد کریں گے۔

رشتے کیسا رہے گا؟ روحانی مشورہ رشتے کے لیے استخارہ
رشتوں کا نہ آنا رشتے کی بندش کی روحانی تشخیص
پسندکرکے جاتے ہیں مگر پھرخاموشی رشتوں کا آنا مگرپسند نہ کرنا
رشتہ ہونے کے باوجود منگنی نہ کرنا رشتے طے ہونے کے بعد ٹوٹ جانا
منگنی ہونے کے بعد نکاح نہ کرنا منگنی ہو کر ٹوٹ جانا
 رشتہ کی بندش ختم کرنا نکاح کرنے کے بعد رخصتی نہ کرنا
جہیز نہ ہونے کی وجہ سے شادی نہ ہونا عمر زیادہ ہونے پر شادی ہونا
پسند کی شادی شادی کے وسائل نہیں
 رشتہ کے لیے دوسرے کے والدین کو راضی کرنا رشتہ کے لیے اپنے والدین کو راضی کرنا
رشتہ کے لیے دور فردکو راضی کرنا  رشتہ کے لیے قریبی فرد کو راضی کرنا
مطلقہ کی شادی ہونا  دوسری شادی ہونا
رنڈوے کی شادی ہونا بیوہ کی شادی ہونا

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، لاہور، پاکستان  -- 2022

Subscribe for Updates

Name:

Email: