اگربتیوں کا استعمال قدیم زمانہ سے ہوتا آ رہا ہے۔ جو کہ ماحول کو مہکانے اور خوشبو سے معطر کرنے کا سستا ذریعہ بھی ہے۔ روحانی اعمال، وظائف، چلہ کشی، علاج معالجہ، جنات اتارنا، روحانی محافل، مراقبہ الغرض بہت سے مواقع پر اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پہلے دور میں مختلف اقسام کی اشیاء کو کوٹ کر پاؤڈر بنایا جاتا تھا اور پھر کوئلوں پر عمل کے دوران چھڑکا جاتا تھا جو کہ کافی مشکل کام تھا۔ اگربتی کے استعمال سے سہولت ہو گئی کہ اگر بتی جلا کر چھوڑ دو۔ پھر جب ختم ہو تو دوبارہ جلا دو۔ اس سے عمل میں کوئی فرق بھی نہیں پڑتا اور کام بھی ہوجاتا ہے۔
روحانی دکان میں مختلف اقسام کی اگربتیاں برائے فروخت ہیں۔ گھر بیٹھے آپ اپنی من پسند اگربتیاں منگوا سکتے ہیں۔ اگربتیوں کی اتنی ورائٹی ایک ہی جگہ ملنا مشکل ہے۔ ہمارے پاس سستی اور مہنگی، دیر تک جلنے والی، پاکستانی اور امپورٹڈ، عربی خوشبویات والی اور پھولوں والی اگربتیاں دستیاب ہیں۔ جو آپ تھوک و پرچون ریٹس پرخرید سکتے ہیں۔ یہ تمام اگربتیاں بغیر دم کے ہیں۔ دم شدہ اگربتیوں کے لئے یہاں کلک کریں۔ تفصیل نیچے دی جا رہی ہے۔
شمامۃ العنبر | Amber (عنبر) |
![]() اگربتیاں فی ڈبی12عدد قیمت 110 روپے فی ڈبی ![]() |
![]() اگربتیاں فی ڈبی10عدد قیمت 250 روپے فی ڈبی ![]() |
Al-Aseel (فتیلہ الاصیل) | Aseel (اصیل) |
![]() اگربتیاں فی ڈبی6عدد قیمت 180 روپے فی ڈبی ![]() |
![]() اگربتیاں فی ڈبی10عدد قیمت 250 روپے فی ڈبی ![]() |
Aseel (الاصیل) | |
![]() اگربتیاں فی ڈبی6عدد قیمت 180 روپے فی ڈبی ![]() |
Dhirham (درہم) | Dhirham (درہم) |
![]() اگربتیاں فی ڈبی15عدد قیمت 75 روپے فی ڈبی ![]() |
![]() اگربتیاں فی ڈبی10عدد قیمت 250 روپے فی ڈبی ![]() |
Ghilaf-e-Kaba (غلافِ کعبہ) | Ghilaf-e-Kaba (غلافِ کعبہ) |
![]() اگربتیاں فی ڈبی15عدد قیمت 75 روپے فی ڈبی ![]() |
|
Ghilaf-e-Kaaba (غلافِ کعبہ) | |
![]() اگربتیاں فی ڈبی17عدد قیمت 50 روپے فی ڈبی ![]() |
Hajr-e-Aswad (حجرِ اسود) | Hajr-e-Aswad (حجرِ اسود) |
Hajr-e-Aswad (فتیلہ حجر اسود) | |
![]() اگربتیاں فی ڈبی6عدد قیمت 200 روپے فی ڈبی Out of Stock |
Musk (مشک) | Musk (مشک) |
مشک - فتیلۃ المسک | Musk Al-Hind (مشک الھند) |
|
Sultan-ul-Arab (سلطان العرب) | Sultan (سلطان) |
![]() ![]() اگربتیاں فی ڈبی6عدد قیمت 200 روپے فی ڈبی ![]() |
|
Sultan (سلطان) | |
Woods | Woods |
|
Zafrani Sandal (زعفرانی صندل) | Zafran (زعفران) |
![]() اگربتیاں فی ڈبی15عدد قیمت 75 روپے فی ڈبی ![]() |
![]() اگربتیاں فی ڈبی10عدد قیمت 250 روپے فی ڈبی ![]() |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2022