فلیتے / بتیوں کے تعویذات
فلیتے سے مراد چراغ میں جلانے والے یا بتی بنا کر بغیر چراغ جلانے والے تعویذات ہیں۔ بتیوں سے مراد کپڑا چڑھا کر سونگھنے والے تعویذات ہیں۔
قیمت | تعداد | رنگ سیاہی | کاغذ | تفصیل تعویذ | نام تعویذ | کوڈ نمبر | نمبر شمار |
180 | 100 | کالی | نیوز |
یہ فلیتہ کئی طرح کے تعویذات و فلیتوں کا مجموعہ ہے۔ خصوصاً حضرت مولانا امان اللہ صاحب رحمہ اللہ کے شاگردوں کے لیے خاص تحفہ ہے۔ |
کثیر الفوائد فلیتہ خاص | PO/F-001 | 1 |
180 | 100 | کالی | نیوز |
ہر طرح کی بیماری، بے کاری، بندش سفلی و علوی، سایہ، جنات ، ہر قسم کا جادو ٹونہ، ہمہ اقسام نحوست اعمال و سیارگان سے نجات کیلئے بہت مجرب ہے۔ |
بیماری، بندش، جنات، نظرِبد، جادو، نحوست | PO/F-002 | 2 |
180 | 100 | کالی | نیوز | ہر طرح کے برے اثرات، شیاطین، سایہ، آسیب، جنات، بلائیں، ارواحِ خبیثہ، بھوت، چڑیل، جادو ہمہ قسم اور ہر مرض سے نجات کیلئے۔ | کثیر الفوائد طلسماتی فلیتہ و بتی | PO/F-003 | 3 |
180 | 100 | کالی | نیوز | اس فلیتہ سے گھر میں آسیبی اثرات ہوں، جادو کا کوئی عمل یا گڈا وغیرہ دفن ہو تو سب کے اثرات بد ختم ہوجاتے ہیں۔ | تین دن میں گھر سے جادو اور آسیب کے خاتمے کا فلیتہ | PO/F-004 | 4 |
180 | 100 | کالی | نیوز | یہ فلیتہ ہر طرح کے جادو، سحر، آسیبی اثرات، ،بندش اوررجعت کو دفع کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ | سحری و آسیبی اثرات، بندش و رجعت کا خاتمہ | PO/F-005 | 5 |
180 | 100 | کالی | نیوز | معمول پرحاضرات کرتے وقت کئی بار شیاطین وجنات رکاوٹ ڈالتے ہیں اور حاضرات کو نہیں ہونے دیتے۔ اس رکاوٹ کو دور کرنے کا فوری اور موثر حل یہ بتی ہے۔ | حاضرات میں رکاوٹ دور کرنے کی بتی | PO/F-006 | 6 |
180 | 100 | کالی | نیوز |
ایسا مریض جس پرکوئی ذی روح مسلط ہو یا کسی چیزکے اثرات ہوں تو نجات کیلئے اس فلیتہ کو جلائیں۔ |
مسلط آسیب کے اثرات کو زائل کرنا | PO/F-007 | 7 |
180 | 100 | کالی | نیوز |
ایسا مریض جس پر کوئی آسیب مسلط ہو، اس آسیب کو جلانے کیلئے اس فلیتہ کو جلائیں۔ |
مریض پر مسلط آسیب کو جلانا | PO/F-008 | 8 |
180 | 100 | کالی | نیوز |
ہر طرح کی بندش جو آسیب کی وجہ سے ہو اور ہر طرح کے آسیبی اثرات کو ختم کرنے کیلئے۔ |
آسیبی اثرات، آسیبی بندش | PO/F-009 | 9 |
180 | 100 | کالی | نیوز |
ہر طرح کے آسیبی اثرات دور کرنے کیلئے۔ |
آسیبی اثرات دور کرنے کا فلیتہ | PO/F-010 | 10 |
180 | 100 | کالی | نیوز |
ہر قسم کی بندش کا مجرب علاج ہے۔ بندش کی وجہ نظر بد ہو، آسیب و جنات ہوں یا جادو ٹونہ ہو… ہر طرح کی بندش کا صرف اکیس(21) یوم میں علاج اس مجرب فلیتے سے کیا جاتا ہے۔ |
ہر قسم بندش کا اکیس ۔(21) یوم میں علاج |
PO/F-011 | 11 |
180 | 100 | کالی | نیوز |
ایک خاص فلیتہ ہے جو ہر طرح کے بد اثرات یعنی نظرِ بد، جادو، جنات، آسیب و شیاطین کے اثرات کو جلا کر خاکستر کر دیتا ہے۔ |
نظرِ بد، جادو،جنات و شیاطین کے اثرات جلانے کے لیے | PO/F-012 | 12 |
180 | 100 | کالی | نیوز |
حضرت اقدس شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کا مجرب فلیتہ جو ہر طرح کے جادو ٹونہ ، جنات و آسیب اور مہلک امراض سے نجات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ |
جادو، جنات اور مہلک امراض سے نجات | PO/F-013 | 13 |
180 | 100 | کالی | نیوز |
ہر قسم سحر، جادو، بندش، آسیب، جنات، شیاطین، نظرِ بد کو ختم کرتا ہے۔ جنات کی اقسام کو قبیلے سمیت جلانے کے لیے خاص فلیتہ ہے۔ |
نظرِبد،جادو اور جنات کو قبیلے سمیت جلانا | PO/F-014 | 14 |
180 | 100 | کالی | نیوز |
اگر مریض پر مسلط آسیب مریض کا کسی طرح پیچھا نہ چھوڑ رہا ہو تو اس خاص فلیتے کو استعمال کریں۔ یہ بامؤکل فلیتہ ہے۔ اس لیے اس کے استعمال کے وقت مریض سے ترکِ حیوانات کروایا جائے۔ |
مریض پر مسلط آسیب کو بھگانے اور جلانے کابامؤکل فلیتہ | PO/F-015 | 15 |
180 | 100 | کالی | نیوز |
جس دکان یا کاروباری جگہ پر بندش لگی ہو، وہاں سے بندش کو ختم کرنے کے لیے بہت مجرب عمل ہے۔ بندش کی وجہ نظرِ بد ہو، جادو ہو یا جنات و آسیب ہو… یہ عمل ہر طرح کی بندش کو ختم کرنے کے لیے ہے۔ |
دکان کی بندش ختم | PO/F-016 | 16 |
180 | 100 | کالی | نیوز |
ٹائیفائیڈ بخار سے شفا کے لیے خاص روحانی علاج۔ |
ٹائیفائیڈ کے لیے | PO/F-017 | 17 |
180 | 100 | کالی | نیوز |
یہ فلیتہ ایسے مریض کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس کے جسم پر جادو، آسیب ، جنات یا شیاطین کے کافی اثرات ہوں۔ |
جادو، آسیب، جنات و شیطان کے اثرات سے نجات | PO/F-018 | 18 |
180 | 100 | کالی | نیوز |
مریض اور جگہ پر سے ہر بلا، امراض، جنات، شیاطین، سحر، جادو، ٹونہ، منتر، جنتر، تنتر، نظرِبد، نحس اثرات، ہمزاد، پری، بد روح، بھوت، چڑیل، دیو، حاسد کی نظر، بھیروں مسان، ہنومان، کالی دیوی، بیر، عامل‘جادوگر‘ تانترک‘ یوگی‘ جوگی کے عمل ۔ الغرض ہر طرح کے برے اثرات کو ختم کرنے کا فلیتہ۔ |
مریض اور جگہ سے ہر قسم بد اثرات کا خاتمہ | PO/F-019 | 19 |
180 | 100 | کالی | نیوز |
مریض اور جگہ پر سے ہر بلا، امراض، جنات، شیاطین، سحر، جادو، ٹونہ، منتر، جنتر، تنتر، نظرِبد، نحس اثرات، ہمزاد، پری، بد روح، بھوت، چڑیل، دیو، حاسد کی نظر، بھیروں، مسان، ہنومان، کالی دیوی، بیر، عامل‘ جادوگر‘ تانترک‘ یوگی‘ جوگی کے عمل … الغرض ہر طرح کے برے اثرات کو ختم کرنے کا فلیتہ۔ |
مریض اور جگہ سے ہر قسم بد اثرات کا خاتمہ | PO/F-020 | 20 |
135 | 100 | کالی | نیوز |
ایسے آسیب و جنات، جو مریض کا پیچھا عام علاج سے چھوڑ نہ رہے ہوں، ان سے نجات کے لیے تین روز، تین فلیتوں کا عمل کیا جاتا ہے۔ ان شاء اللہ، تین روز بعد مریض کو مکمل شفا ہو جائے گی۔ |
تین روز میں آسیب و جنات سے نجات | PO/F-021 | 21 |
135 | 100 | کالی | نیوز |
ہر طرح کے جادو اور ہر طرح کی بندش جو جادو کے ذریعے لگائی گئی ہو تو نو (9) دنوں پر مشتمل یہ علاج کروائیں۔ان شاء اللہ، ہر طرح کے جادو اور جادو سے لگائی گئی بندش کا خاتمہ ہوگا۔ |
نو (9) دن میں جادواور بندش کا علاج | PO/F-022 | 22 |
135 | 100 | کالی | نیوز |
ہر طرح کے آسیب و جنات اور مسان کے اثرات کا علاج ان فلیتوں سے کیا جا سکتا ہے۔ |
گیارہ (11)دن میں جنات اور مسان کاعلاج | PO/F-023 | 23 |
135 | 100 | کالی | نیوز |
کچھ جنات بہت خبیث طبیعت ہوتے ہیں اور کچھ بہت گندگی میں رہتے ہیں جس کی وجہ سے کچھ نورانی علاج ان پر اثر نہیں کر پاتے۔ ایسے خبیث اور گندے جنات سے نجات اور ان کو جلانے کے لیے ان فلیتوں کا استعمال کیا جائے۔ |
گندے جنات کو جلانے کا مجرب فلیتہ | PO/F-024 | 24 |
135 | 100 | کالی | نیوز | دفع آسیب | PO/F-025 | 25 | |
180 | 100 | کالی | نیوز | آسیب کو جلانے کیلئے | PO/F-026 | 26 | |
180 | 100 | کالی | نیوز | مریض اور جگہ سے آسیب کو جلانے کیلئے | PO/F-027 | 27 | |
180 | 100 | کالی | نیوز | آسیب کو جلانے کیلئے | PO/F-028 | 28 | |
180 | 100 | کالی | نیوز | آسیب کو جلانے کیلئے | PO/F-029 | 29 |
درج بالا تعویذات کی تفصیل، طریقۂ استعمال اور تعویذات کی تصاویر
کے لئے
پی ڈی ایف
(2022-06-22)
ڈاؤنلوڈ
کریں۔
درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے روحانی دکان کے ان نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔
+92-346-4312272 | +92-320-4312272 | +92-334-4312272 | +92-42-35410586 |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024