دیگر تمام تعویذات
متفرق تعویذات (بزرگانِ دین سے منسوب فلیتے/ بتیاں، نقوش، خالی خانوں والے، لعینوں کے نام والے ) کے علاوہ تمام تعویذات ’’دیگر تعویذات‘‘ میں شامل ہیں۔
قیمت | تعداد | رنگ سیاہی | کاغذ | تفصیل تعویذ | نام تعویذ | کوڈ نمبر | نمبر شمار |
135 | 100 | کالی | نیوز |
بندش کی وجہ سے رشتہ نہیں ہوتا، پیغامات آنا بند ہو جاتے ہیں، اگر کوئی آ جائے تو پسند نہیں کرتے، پسند آنے کے باوجود بلاوجہ انکار ہو جاتا ہے یا جواب ہی نہیں دیتے، اگر رشتہ طے ہو جائے تو بھی ٹوٹ جاتا ہے، بات بن کر بگڑ جاتی ہے۔ ان سب سے نجات کے لیے اکیس (21) روز پر مشتمل خاص روحانی علاج۔ |
بندش شادی کا علاج | PO/O-001 | 1 |
135 | 100 | کالی | نیوز |
دو افراد میں جائز جدائی کے لیے خاص تعویذ ہے۔ ناجائز تعلقات ہوں، نقصان دہ تعلقات ہوں جس کی وجہ سے خرابی کا اندیشہ ہو یا ایسے تعلقات ہوں جو کسی گناہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہو الغرض کو ئی بھی جائز وجہ ہو تو اس تعویذ کا استعمال کریں۔ |
جدائی کا لاجواب تعویذ | PO/O-002 | 2 |
درج بالا تعویذات کی تفصیل، طریقۂ استعمال اور تعویذات کی تصاویر کے لئے پی ڈی ایف (2022-06-22) ڈاؤنلوڈ کریں۔
درج بالا تعویذات دیکھنے اور خریدنے کے لیے اس لنک پرجائیں۔ |
درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے روحانی دکان کے ان نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔
+92-346-4312272 | +92-320-4312272 | +92-334-4312272 | +92-42-35410586 |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024