قرآنی آیات پر مشتمل تعویذات
درج ذیل چھپے ہوئے تعویذات قرآنی آیات والے ہیں۔ قرآنی تعویذات سے متعلق چند مسائل درج ذیل ہیں۔
تعویذ کو صرف پاک حالت میں با وضو ہاتھ لگائیں۔ | |
تعویذ جس کو بھی دیں، موم جامہ کرکے دیں تاکہ بے وضو فرد کا ہاتھ نہ لگے۔ | |
لیٹرین یا غسل خانہ جاتے وقت یا میاں بیوی صحبت کرتے وقت تعویذ کو ظاہر نہ ہونے دیں۔ مکمل موم جامہ میں ہو۔ بہتر ہے کہ اتار دیا جائے۔ اگر روحانی معالج کی طرف سے قید ہو کہ نہیں اتارنا تو پھر مکمل بند ہو۔ | |
غیر مسلم کو قرآنی تعویذات نہ دیے جائیں۔ اگر ضرورت ہو تو کسی عالم یا مفتی کو حالات بتا کر اجازت لے کر دیا جائے۔ |
قیمت | تعداد | رنگ سیاہی | کاغذ | تفصیل تعویذ | نام تعویذ | کوڈ نمبر | نمبر شمار |
550 | 100 | زعفران | سفید |
یہ تعویذ جس جگہ پر لگایا جائےگا مثبت اثرات اس جگہ پرآئیں گے اورمنفی اثرات ختم ہو جائیں گے۔ |
سلم قولامن رب رحیم 817 مرتبہ | PQ/ A-001 | 1 |
550 | 100 | زعفران | سفید |
جس جگہ پرلگایا جائے گا اس جگہ پر جو بھی مشکلات ہوں گی، ان سے نجات ہونے کے سبب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔ |
آیت کریمہ 1200 مرتبہ | PQ/A-002 | 2 |
245 | 100 | زعفران | سفید |
ہر طرح کی جائز حاجت پوری ہونے اور ہر طرح کی پریشانی سے نجات کاخاص قرآنی تعویذ |
اللہ اکسیر قرآنی | PQ/A-003 | 3 |
245 | 100 | زعفران | سفید |
لاعلاج امراض کے علاج کاخاص قرآنی عمل ہے جس میں ہر سورت کی آخری آیت کو لیاگیا ہے۔ |
لا علاج امراض 114 آیات | PQ/A-004 | 4 |
245 | 100 | زعفران | سفید |
جس سائل کے پاس ہوگا ، اس کی جو بھی حاجت ہو گی، اس کے پورا ہونے کے اسباب اور جو بھی مصیبت یا مشکل ہو گی اس سے نجات ہونے کے اسباب پیدا ہونا شروع ہوجائیں گے۔ |
حسبناللہ و نعم الوکیل 450 بار | PQ/A-005 | 5 |
245 | 100 | زعفران | سفید |
جس سائل کے پاس ہو گا، اس کی جو بھی حاجت ہو گی اس کے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔ |
سلم قولامن رب رحیم 817 مرتبہ | PQ/A-006 | 6 |
245 | 100 | زعفران | سفید |
جس سائل کے پاس ہوگا ، اس کی جو بھی حاجت ہو گی، اس کے پورا ہونے کے اسباب اور جو بھی مصیبت یامشکل ہو گی اس سے نجات ہونے کے اسباب پیدا ہونا شروع ہوجائیں گے۔ |
آیت کریمہ 1200 مرتبہ | PQ/A-007 | 7 |
245 | 100 | زعفران | سفید |
گمراہ لوگوں کیلئے بہت ہی خاص تعویذ ہے۔ نافرمان اولاد کے لیے مجرب تعویذ۔ |
آیت ھدایت: اھدنا الصراط المستقیم ۔1073 مرتبہ |
PQ/A-008 | 8 |
245 | 100 | زعفران | سفید |
امتحان میں کامیابی، انٹرویو میں کامیابی، مقدمات میں فتح کیلئے خاص ہے۔ |
آیات فتح : نصر من اللہ فتح قریب ۔1302 مرتبہ |
PQ/A-009 | 9 |
185 | 100 | زعفران | سفید |
ہر جائز مقصد کے حصول، ہر جائز معاملے میں اس تعویذ کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ |
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 786 بار | PQ/A-010 | 10 |
185 | 100 | زعفران | سفید |
یہ تعویذ جس گھر میں لٹکا دیا جائے تو شیاطین اس گھر میں داخل نہ ہو سکیں گے اور بے حد برکت حاصل ہوگی۔ |
خیر و برکت، گھر میں شیاطین داخل نہ ہوں، دکان میں بہت نفع ہو | PQ/A-011 | 11 |
140 | 100 | زعفران | سفید |
تعویذ کو پاس رکھنے سے لوگوں کے دلوں میں ہیبت طاری ہو، دشمن کا کوئی ہتھیار اثرنہیں کرے۔ |
آیات حرب | PQ/A-012 | 12 |
90 | 100 | زعفران | سفید |
خیروبرکت کے حصول، حاجت پوری ہونے اور مشکلات سے نجات حاصل کرنے کاخاص تعویذ |
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم | PQ/A-013 | 13 |
90 | 100 | زعفران | سفید |
شیاطین اور جادو سے حفاظت کیلئے خاص تعویذ |
آیت الکرسی | PQ/A-014 | 14 |
90 | 100 | زعفران | سفید |
سورۃ ال عمران کی آیت 154۔ مشکلات سے نجات حاصل کرنے اور دشمنوںسے نجات کے لیے خاص۔ |
آیت ِ قطب | PQ/A-015 | 15 |
90 | 100 | زعفران | سفید |
حاجت پوری ہونے اور مشکلات سے نجات حاصل کرنے کاخاص تعویذ۔ |
سلم قولامن رب رحیم | PQ/A-016 | 16 |
90 | 100 | زعفران | سفید |
ہر طرح کی بیماری سے نجات حاصل کرنے کا خاص قرآنی تعویذ۔ |
آیاتِ شفا | PQ/A-017 | 17 |
550 | 100 | زعفران | سفید |
ہر جائز مقصد کے حصول، ہر پریشانی سے نجات کیلئے جگہ پر لگانے کاخاص قرآنی تعویذ۔ |
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 786 بار | PQ/A-018 | 18 |
185 | 100 | زعفران | سفید |
یہ آیت الکرسی کاخاص طریقے سے لکھا گیا تعویذ ہے جس کی وجہ سے اس تعویذ میں خاص تاثیر پیدا ہو گئی ہے۔ |
آیت الکرسی خاص | PQ/A-019 | 19 |
140 | 100 | زعفران | سفید |
شیاطین اور جادو سے حفاظت کیلئے خاص ہے۔ |
آیت الکرسی 21 بار | PQ/A-020 | 20 |
185 | 100 | زعفران | سفید |
شیاطین اور جادو سے حفاظت کیلئے خاص ہے۔ |
آیت الکرسی 41 بار | PQ/A-021 | 21 |
245 | 100 | زعفران | سفید |
چوری ہو جائے، ڈاکہ پڑ جائے، کاروبار میں بہت نقصان ہو جائے یا کوئی ایسا نقصان ہو جائے جس کی تلافی ممکن ہو تو سائل کو یہ تعویذ دیں ۔ |
انا للہ و انا الیہ رٰجعون 550 بار | PQ/A-022 | 22 |
درج بالا تعویذات کی تفصیل، طریقۂ استعمال اور تعویذات کی تصاویر کے لئے پی ڈی ایف (2022-06-22) ڈاؤنلوڈ کریں۔
درج بالا تعویذات دیکھنے اور خریدنے کے لیے اس لنک پرجائیں۔ |
درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے روحانی دکان کے ان نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔
+92-346-4312272 | +92-320-4312272 | +92-334-4312272 | +92-42-35410586 |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024