قرآنی سورتوں پر مشتمل تعویذات

 درج ذیل چھپے ہوئے تعویذات قرآنی سورتوں والے ہیں۔ قرآنی تعویذات سے متعلق چند مسائل درج ذیل ہیں  

تعویذ کو صرف پاک حالت میں باوضو ہاتھ لگائیں۔
تعویذ جس کو بھی دیں، موم جامہ کرکے دیں تاکہ بے وضو فرد کا ہاتھ نہ لگے۔
لیٹرین یا غسل خانہ جاتے وقت یا میاں بیوی صحبت  کرتے وقت تعویذ کو ظاہر نہ ہونے دیں۔ مکمل موم جامہ میں ہو۔ بہتر ہے کہ اتار دیا جائے۔ اگر روحانی معالج کی طرف سے قید ہو کہ نہیں اتارنا تو پھر مکمل بند ہو۔
غیر مسلم کو قرآنی تعویذات نہ دیے جائیں۔ اگر ضرورت ہو تو کسی عالم یا مفتی کو حالات بتا کر اجازت لے کر دیا جائے۔
تعداد رنگ سیاہی کاغذ تفصیل تعویذ نام تعویذ کوڈ نمبر نمبر شمار
100 زعفرانی سفید یہ تعویذ جگہ پر لگانے کے لیے ہے۔ اس تعویذ کو جس بھی جائز مقصد کے لیے جگہ پر لگایا جائے گا، وہ ان شاء اللہ پورا ہوگا۔ سورۂ فاتحہ کا 41بار کا خاص تعویذ برائے ہر جائز مقصد PQ/S-001 1
100 زعفرانی سفید جو مریض حسد کاشکار ہو ، کاروبار، ملازمت ، خداداد صلاحیت لوگوں کی نظر میں کھٹکتی ہو، ان سب کیلئے اس تعویذ کو استعمال کریں ۔ ۔ سورۃ فلق کا خاص 12x12کا تعویذ PQ/S-002 2
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ بقرہ کا تعویذ سورۃ البقرۃ PQ/S-003 3
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ یوسف کا تعویذ سورۃ یوسف PQ/S-004 4
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ طہ کا تعویذ سورۃ طہ PQ/S-005 5
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ احزاب کاتعویذ سورۃ الاحزاب PQ/S-006 6
100 زعفرانی سفید یہ تعویذ سائل کے گلے میں پہننے یا پاس رکھنے ہے۔ ہر جائز مقصد، بیماری سے شفا، مشکلات سے نجات کے لیے دیاجاسکتا ہے سورہ فاتحہ 41بار PQ/S-007 7
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ مریم کا تعویذ سورۃ مریم PQ/S-008 8
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ یٰسین کا تعویذ سورۂ یس PQ/S-009 9
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ رحمن کا تعویذ سورۂ رحمٰن PQ/S-010 10
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ جن کا تعویذ سورۂ جن PQ/S-011 11
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ مزمل کا تعویذ سورۂ مزمل PQ/S-012 12
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ فاتحہ کا تعویذ سورۂ فاتحہ PQ/S-013 13
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ قریش کا تعویذ سورۂ قریش PQ/S-014 14
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ اخلاص کا تعویذ سورۂ اخلاص PQ/S-015 15
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ فلق کا تعویذ سورۂ فلق PQ/S-016 16
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ ناس کا تعویذ سورۂ ناس PQ/S-017 17
100 زعفرانی سفید چاروں قل ایک بار گلے میں ڈالنے یاپاس رکھنے کا تعویذ چاروں قل PQ/S-018 18
100 زعفرانی سفید آخر دو قل ایک بار کا گلے میں ڈالنے یا پاس رکھنے کا تعویذ آخری دو قل (معوذتین)۔ PQ/S-019 19
100 زعفرانی سفید چاروں قل ایک ایک بار کا جگہ پر لگانے یا رکھنے کا تعویذ چاروں قل PQ/S-020 20
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ فلق اکیس(21) بار کا تعویذ سورۂ فلق21بار PQ/S-021 21
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ فلق اکیس(41) بار کا تعویذ سورۂ فلق 41بار PQ/S-022 22
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ ناس اکیس(21) بار کا تعویذ سورۂ ناس21بار PQ/S-023 23
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ ناس اکیس(41) بار کا تعویذ سورۂ ناس 41بار PQ/S-024 24
100 زعفرانی سفید آخری تین قل ایک ایک بار کا تعویذ آخری تین قل PQ/S-025 25
100 زعفرانی سفید مکمل سورۂ اخلاص اکتالیس (41) بار کا تعویذ سورۂ اخلاص41بار PQ/S-026 26
100 زعفرانی سفید آخری دو قل مکمل اکیس(21) بار کا تعویذ آخری دو قل (معوذتین)21بار PQ/S-027 27

درج بالا تعویذات کی تفصیل، طریقۂ استعمال اور تعویذات کی تصاویر کے لئے پی ڈی ایف (2022-06-22) ڈاؤنلوڈ کریں۔

درج بالا تعویذات دیکھنے اور خریدنے کے لیے اس لنک پرجائیں۔
https://bit.ly/3bkbPQ0

درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے روحانی دکان کے ان نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔

+92-346-4312272 +92-320-4312272 +92-334-4312272 +92-42-35410586

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2023