قرآنی سورتوں اور آیات پر مشتمل تعویذات

 درج ذیل چھپے ہوئے تعویذات قرآنی سورتوں اور آیات کے مجموعے والے ہیں۔ قرآنی تعویذات سے متعلق چند مسائل درج ذیل ہیں۔

تعویذ کو صرف پاک حالت میں با وضو ہاتھ لگائیں۔
تعویذ جس کو بھی دیں، موم جامہ کرکے دیں تاکہ بے وضو فرد کا ہاتھ نہ لگے۔
لیٹرین یا غسل خانہ جاتے وقت یا میاں بیوی صحبت  کرتے وقت تعویذ کو ظاہر نہ ہونے دیں۔ مکمل موم جامہ میں ہو۔ بہتر ہے کہ اتار دیا جائے۔ اگر روحانی معالج کی طرف سے قید ہو کہ نہیں اتارنا تو پھر مکمل بند ہو۔
غیر مسلم کو قرآنی تعویذات نہ دیے جائیں۔ اگر ضرورت ہو تو کسی عالم یا مفتی کو حالات بتا کر اجازت لے کر دیا جائے۔
قیمت تعداد رنگ سیاہی کاغذ تفصیل تعویذ نام تعویذ کوڈ نمبر نمبر شمار
185 100 زعفران سفید

جادو اور جنات کے علاج اور حفاظت کا مشہور و معروف عمل کا تعویذ۔

منزل PQ/SA-001 1
185 100 زعفران سفید جادو، جنات، نظر بد سے حفاظت کا بنیادی حصار، جب بھی کسی کو درج مقاصد سے حفاظت کاتعویذ دیں تو پہلے یہی تعویذ دیں۔ بنیادی حصار برائے جادو، جنات و نظربد PQ/SA-002 2
185 100 زعفران سفید قرآنی سورتوں اور آیات پر مشتمل ایک خاص حقاظت نامہ حفاظت نامہ برائے سحر، آسیب، ہمزاد و آفات PQ/SA-003 3
140 100 زعفران سفید آیت الکرسی، چاروں قل، سورۃ بقرہ کی اول پانچ اور آخری دو آیات پر مشتمل تعویذ۔ سحر و جادو سے نجات PQ/SA-004 4
140 100 زعفران سفید کاروبار کی بندش، رزق کی بندش، اولاد کی بندش، شادی کی بندش، نکاح کی بندش، صحت کی بندش، شہوت کی بندش، اولاد نرینہ کی بندش، تعلیمی کامیابیوں کی بندش، ترقی کی بندش، روزگار کی بندش، الغرض ہر طرح کی بندش ختم کرنے کیلئے مجرب ہے۔ ہر طرح کی بندش ختم PQ/SA-005 5
90 100 زعفران سفید دیرینہ امراض، لاعلاج  امراض، مہلک امراض، الغرض ہر طرح کے امراض کیلئے بہت مجرب ہے۔ سورۂ فاتحہ اور آیات شفا PQ/SA-006 6
140 100 زعفران سفید یہ تعویذ ہر طرح کی نظر بد انسانی وجنات، جادو انسانی وجناتی، جنات، آسیب اور شیاطین کے اثرات کوختم کرنے اور ان سے حفاظت کیلئے بھی بہت مجرب ہے آیت الکرسی اور چاروں قل PQ/SA-007 7

درج بالا تعویذات کی تفصیل، طریقۂ استعمال اور تعویذات کی تصاویر کے لئے پی ڈی ایف (2022-06-22) ڈاؤنلوڈ کریں۔

درج بالا تعویذات دیکھنے اور خریدنے کے لیے اس لنک پرجائیں۔
https://bit.ly/3OACWET

درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے روحانی دکان کے ان نمبروں پر رابطہ فرمائیں۔

+92-346-4312272 +92-320-4312272 +92-334-4312272 +92-42-35410586

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2024