روحانی اگربتی برائے حصول برکت
Ruhani Agarbatti Baraye Hasool Barkat

تعارف: اس اگر بتی پر کئی عاملین اپنے ایسے تمام اعمال کا دم کرتے ہیں جو حصول برکت کے لئےہوتے ہیں وہ عاملین ان اعمال کے عامل بھی ہوتے ہیں۔
فوائد: کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ جادو اور جنات کا معاملہ بھی نہیں ہوتا اور نحوست کا معاملہ بھی نہیں ہوتا، پھر بھی بے برکتی نظر آتی ہے۔ اسی طرح جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ مزید برکت بڑھے، خاص کر دکان دار اور کاروباری حضرات، وہ یہ اگر بتی استعمال کریں۔ ان شا
ء اللہ، اس کے استعمال سے بیبرکتی دور ہوگی اور برکت بڑھے گی۔ ان اگربتیوں پر ایسے کلام کے دم کیے گئے ہیں، جو حصول برکت کے لیے مجرب ہیں۔ حصول برکت میں استعمال ہونے والی اگربتیوں کی کوالٹی اچھی ہے۔ اس وجہ سے ان کا ریٹ بھی زیادہ ہے۔ صبح و شام ایک ایک اگربتی مطلوبہ جگہ پر جلائیں۔
ایک پیکٹ میں 30 اگربتیاں ہیں۔

رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔

قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔تھوک وپرچون

پرچون۔۔۔۔Retail

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
کوئی نہیں 250 عوام
10% 225 ممبر خزینہ روحانیات
10% 225 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
15% 210 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد

تھوک۔۔۔۔Wholesale
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔ درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5% رعایت دی جائے گی۔

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
10% 225 عوام
15% 210 ممبر خزینہ روحانیات
15% 210 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
20% 200 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد
15% 210 دیگرعاملین /روحانی معالجین

عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔

نوٹ: نیز ,نیز آدھا کلو1،2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ نیز آدھا کلو1،2 کلو اور اس سے زیادہ اگربتی کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024

Subscribe for Updates

Name: 

Email: