عطر حفاظت
Attar-e-Hifazat
آج کل جس طرح جادو، جنات اور
شیاطین کے اثرات تیزی سےپھیل رہے ہیں ، اتنے پہلے کبھی نہ تھے،جس کی وجہ ہمارے گناہ
اور ماحول کی خرابیاں ہیں۔ رحمت کے فرشتوں سے دوری، قرآن سے دوری، نیکیوں سے دوری،
فرائض و واجبات میں غفلت۔ پھر پڑھنے میں اثر کیسے ہو؟ اس لئے ان باتوں کو مدِ نظر
رکھتے ہوئے’’عطر حفاظت‘‘ تیار کیا گیا ہے۔
قرآنی آیات، اسماء الحسنیٰ، درود شریف اور عاملین کے مخصوص اعما ل کا دم شدہ خاص
حفاظت کا عطر، جس کو استعمال کرنے سے درج ذیل مسائل جیسےجنات، جادو، شیاطین، نظر بد،
حاسد کے شر، نا گہانی آفات و مصائب، زمینی و آسمانی حادثات وغیرہ سے ان شاء اللہ
حفاظت رہے گی۔
رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔
قیمت فروخت۔۔۔۔۔۔تھوک وپرچون |
|
پرچون۔۔۔۔Retail |
رعایت | قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ | قسم |
کوئی نہیں | 200 | عوام |
10% | 180 | ممبر خزینہ روحانیات |
10% | 180 | شاگرد(جو ممبر نہیں)۔ |
15% | 170 | ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد |
تھوک۔۔۔۔Wholesale
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔
درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5% رعایت دی جائے گی۔
رعایت | قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ | قسم |
10% | 180 | عوام |
15% | 170 | ممبر خزینہ روحانیات |
15% | 170 | شاگرد(جو ممبر نہیں)۔ |
20% | 160 | ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد |
15% | 170 | دیگرعاملین /روحانی معالجین |
عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔
نوٹ: نیز آدھا کلو1،2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ نیز آدھا کلو1،2 کلو اور اس سے زیادہ عطر کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2022