عطر تسخیر
Attar-e-Taskheer
شائقین تسخیرات کیلئے یہ خبر یقیناً باعث مسرت ہو گی کہ ان کی آرزوئے دیرینہ کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے میں ہماری کوششیں بار آور ہوئیں اور روحانی دکان دارالعمل چشتیہ کی جانب سے ’’عطر تسخیر‘‘ تیار کرنے کامرحلہ مکمل ہوا۔ ایسے افراد جو کسی بھی وجہ سے محفل کی جان بنتے ہوں اوربار بار تنزلی کاشکار ہو جاتے ہوں ،وہ اس خاص دم شدہ عطر سے تالیف قلوب، سنگدل محبوب کی تسخیر ، تسخیر قلوب، قائم النکاح ، دائمی دوستی ومحبت پیدا کرنا، حکمران کے دل میں اپنارعب ڈالنا، گاہکوں میں اضافہ کرنا ، لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنا، من پسند رشتے کا حصول، زوجین میں الفت، محبت وکشش پیدا کرنا، رجوع خلقت وغیرہ باآسانی کرسکتے ہیں۔ ایسے تمام افراد جن کا تعلق پبلک سے ہے مثلاً ڈاکٹرز ، وکلاء ، دوکاندار یا سیاستدان اگر اس روحانی عطر کواستعمال کریں تو تسخیر خلق ہو گی اور دوست ، احباب، عزیز واقارب سے اچھے تعلقات اور رشتوں میں استحکام پیدا کرنے کیلئے یہ ’’عطر تسخیر ‘‘ سریع التاثیر ہے۔
ہدیہ:360روپے |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024