روحانی علاج گاہ، دارالعمل چشتیہ نے متعدد قسم کے روحانی بخورات تیارکیے ہیں۔ ان بخورات پر روحانی علاج گاہ کے عاملین اور روحانی علاج گاہ سے منسلک افراد نے مختلف کلام پڑھ کر کئی دم کرکے درج ذیل بخورات تیار کی ہیں۔ جو منگوانا چاہیں، وہ 03344312272 پر رابطہ فرمائیں۔ ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔

روحانی بخور برائے دفع جنات، جادو و ہر قسم بد اثرات

اس بخور پر روحانی علاج گاہ کے عاملین نے کئی ایسے کلاموں کے دم کیے ہیں، جو جادو اور جنات و شیاطین کے بداثرات دور کرنے میں بہت مفید ہیں۔ تمام دم کرنے والے افراد ان اعمال کے خود بھی عامل ہیں جن کی وجہ سے  اگربتیوں کی افادیت مزید بڑھ گئی ہے۔
جادو، جنات، آسیب، شیاطین، نظر بد، حسد، گھر میں بے اتفاقی، لڑائی جھگڑے، گھر کا بھاری پن، گھر میں رہنے والوں میں بے چینی کی کیفیت، گھر سے بھاگنے کو دل کرنا، گھر میں یا جگہ پر تعویذات، انڈے، دال، مٹی، گوشت وغیرہ پڑے ملنا، ڈراؤنے خواب، معاملات میں رکاوٹیں، مسلسل ناکامیاں اور اس طرح کی دیگر کئی علامات کے لیے اس اگربتی کا استعمال بہت مفید ہے۔
روزانہ ایک اگربتی صبح و شام متاثرہ جگہ پر جلائی جائے۔ جگہ سے مراد گھر، کمرہ، دکان، دفتر، فیکٹری، گودام وغیر ہ ہے۔
 دیگر تفصیلات اگربتی کے پیکٹ کے ہمراہ دی جاتی ہیں۔
 ایک پیکٹ میں 30اگربتیاں ہیں۔ قیمت 150 روپے۔
نوٹ : اگربتی روحانی علاج میں بہت معاون ہے۔ مگر اس کو کامل علاج سمجھنا غلطی ہے۔


 روحانی بخور برائے دفع نحوست

نحوست کسی بھی قسم کی ہو، اس جگہ پر رہنے والوں اور اس جگہ پر کاروبار کرنے والوں کو بری طرح متاثر کرتی ہے۔ جس کی وجہ سے مسلسل پریشانیوں کا ہی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسی طرح نحس اوقات میں کوئی کام کرنا مجبوری ہے تو اس وقت اس اگربتی کو جلا کر وہ کام کریں۔ ان شاء اللہ، نحس اثرات اس کام پر اثر انداز نہیں ہوں گے۔ ہر طرح کے نحس اثرات اور نحوست کے خاتمے کے لیے اس اگربتی کا استعمال مفید ہے۔ دفع نحوست میں استعمال ہونے والی اگربتیوں کی کوالٹی اچھی ہے۔ اس وجہ سے ان کا ریٹ بھی زیادہ ہے۔ صبح و شام ایک ایک اگربتی متاثرہ جگہ پر جلائیں۔
ایک پیکٹ میں 30 اگربتیاں ہیں۔ قیمت 200 روپے۔
نوٹ: اللہ کی نافرمانیاں مسلسل کرتے رہنے سے گناہوں کی نحوست صرف اگربتیوں سے دور نہیں ہوتی۔ اعمال کی اصلاح بھی بہت ضروری ہے۔

روحانی بخور برائے حصول برکت

کئی دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ جادو اور جنات کا معاملہ بھی نہیں ہوتا اور نحوست کا معاملہ بھی نہیں ہوتا، پھر بھی بے برکتی نظر آتی ہے۔ اسی طرح جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ مزید برکت بڑھے، خاص کر دکان دار اور کاروباری حضرات، وہ یہ اگر بتی استعمال کریں۔ ان شاء اللہ، اس کے استعمال سے بےبرکتی دور ہوگی اور برکت بڑھے گی۔ ان اگربتیوں پر ایسے کلام کے دم کیے گئے ہیں، جو حصول برکت کے لیے مجرب ہیں۔ حصول برکت میں استعمال ہونے والی اگربتیوں کی کوالٹی اچھی ہے۔ اس وجہ سے ان کا ریٹ بھی زیادہ ہے۔ صبح و شام ایک ایک اگربتی مطلوبہ جگہ پر جلائیں۔
ایک پیکٹ میں 30 اگربتیاں ہیں۔ قیمت
050 روپے۔
نوٹ: بےبرکتی کا سب سے بڑا سبب گناہوں کی کثرت ہے۔ اگر اعمال کی اصلاح نہ کی گئی تو صرف اگربتیوں سے برکت کا حصول ممکن نہیں۔

روحانی بخور برائے نظر و حسد

نظربد جیسے اہم اور خطرناک مرض کے لیے دارالعمل چشتیہ کے عاملین کی ٹیم اور روحانی علاج گاہ کی خاص تیار کردہ اگر بتی جو کہ جملہ مقاصد کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتی ہے۔ اگر آپ نظرِ بد کا شکار ہیں یا آپ نظر و حسد کا شکار ہیں یا آپ کے گھر والے نظر و حسد کا شکار ہیں یا آپ کی دکان نظرِ بد کی شکار ہے یا آپ کا کاروبار نظروحسد کا شکار ہے یا آپ کی فیکٹری کسی کی بُری نظر یا پھر کسی کے حسد کی زد میں آگئی ہے یا آپ نظرِ بد اور حسد کی وجہ سے اپنا سب کچھ کھو چکے ہیں۔ توآپ کے لیے یہ کراماتی بتی بہت زیادہ فائدہ مند ہو سکتی ہے۔ ان شاء اللہ تعالٰی۔
ایک پیکٹ میں 11 بخورات ہیں۔ قیمت 250 روپے۔

روحانی بخور برائے دفع جناتی اثرات

اس اگر بتی پر روحانی علاج گاہ کے عاملین نے کئی ایسے کلاموں کے دم کیے ہیں، جو جنات کے بد اثرات دور کرنے میں بے حد مفید ثابت ہوئے ہیں۔ تمام دم کرنے والے افراد ان اعمال کے خود بھی عامل ہیں جن کی وجہ سے اگر بتیوں کی افادیت مزید بڑھ گئی ہے۔
جناتی اثرات کی وجہ سےگھر میں ہونےوالی بے اتفاقی، لڑائی جھگڑے، گھر کا بھاری پن، گھر میں رہنے والوں میں بے چینی کی کیفیت، گھر سے بھاگنے کو دل کرنا،ڈرائونے خواب، معاملات میں رکاوٹیں، مسلسل ناکامیاں اور اس طرح کی دیگر بہت سی علامات کیلئے اس اگر بتی کا استعمال بہت مفید ہے۔
روزانہ ایک اگر بتی صبح و شام گھر یا متاثرہ ٍجگہ پر جلائی جائے۔ اگر مریض کے لیے بھی استعمال کرنی ہو تو صبح و شام مریض کے پاس جلائیں۔ مزید تفصیلات کیلئے اگر بتی کے پیکٹ کے ہمراہ دی گئی ہدایات ملاحظہ فرمائیں۔
قیمت اگر بتی فی پیکٹ: 150روپے ( 30اگر بتیاں

روحانی بخور برائے دفع جادو


اس اگر بتی پر روحانی علاج گاہ کے عاملین نے کئی ایسے کلاموں کے دم کیے ہیں، جو جنات کے بد اثرات دور کرنے میں بے حد مفید ثابت ہوئے ہیں۔ تمام دم کرنے والے افراد ان اعمال کے خود بھی عامل ہیں جن کی وجہ سے اگر بتیوں کی افادیت مزید بڑھ گئی ہے۔
جادو کے اثرات کی وجہ سےگھر میں ہونےوالی بے اتفاقی، لڑائی جھگڑے، گھر کا بھاری پن، گھر میں رہنے والوں میں بے چینی کی کیفیت، گھر سے بھاگنے کو دل کرنا،ڈرائونے خواب، معاملات میں رکاوٹیں، مسلسل ناکامیاں اور اس طرح کی دیگر بہت سی علامات کیلئے اس اگر بتی کا استعمال بہت مفید ہے۔
روزانہ ایک اگر بتی صبح و شام گھر یا متاثرہ ٍجگہ پر جلائی جائے۔ اگر مریض کے لیے بھی استعمال کرنی ہو تو صبح و شام مریض کے پاس جلائیں۔ مزید تفصیلات کیلئے اگر بتی کے پیکٹ کے ہمراہ دی گئی ہدایات ملاحظہ فرمائیں۔
قیمت اگر بتی فی پیکٹ: 150روپے ( 30اگر بتیاں
)۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2020



Subscribe for Updates

Name:

Email: