روحانی کیل
Ruhani Keel
 

فی کیل:100روپے

کسی بھی جگہ کی ہر قسم کے بد اثرات سے حفاظت کے لیے روحانی علاج گاہ کے روحانی معالجین کے خاص دم شدہ لوہے کے کیل۔ ان کیلوں کو جس جگہ بھی لگایا جائے گا، اس جگہ پر جادو، جنات، آسیب و شیاطین داخل نہیں ہو سکیں گے، ان شاء اللہ۔
یہ کیل ہر طرح کی رہائشی اور کاروباری جگہ کے لیے مفید ہیں۔ مکان،فلیٹ،اپارٹمنٹ، دکان، فیکٹری، دفتر، گودام، پلازہ،مدرسہ، مساجد، سکول، کالج، یونیورسٹی، کلینک، مطب، ہسپتال، آستانے، روحانی علاج گاہیں… الغرض ہر طرح کی جگہ کی حفاظت کے لیے یہ روحانی کیل استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ جگہ کا ہر کونا کیلنا جادو جنات کا علاج کرنے والے عاملین اور جادو جنات کے شدید اثرات والے مریضوں کے لیے بہت فائدہ مند ہوتا ہے۔
کیلوں کا اثر زیادہ دیر تک قائم رکھنے کا طریقہ اور مکمل طریقۂ استعمال ساتھ دیا جاتا ہے۔شاگردوں اورزیادہ تعداد میں لینے والوں کے لیے رعایت۔ عاملین اور روحانی معالجین اپنے مریضوں کی تفصیل بتا کر ان کے لیے بھی تیار کروا سکتے ہیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021




Subscribe for Updates

نام:       

ای میل: