روحانی مٹی (1)۔
دشمن کو دشمنی سے روکنا
Ruhani Matti (1)
Dushman Ko Dushmani Sy Rokna

ہدیہ:3100روپے

زندگی میں کبھی ایسے دشمن سے واسطہ پڑ جاتا ہے جو زندگی اجیرن کر دیتا ہے۔ عزت، جان و مال کو ہر وقت خطرہ لاحق رہتا ہے۔ اس کی سازشیں کامیاب ہوتی رہتی ہیں اور اس کو مغلوب کرنے اور اس سے نجات کی تمام تدبیریں ناکام ہو جاتی ہیں۔ اگر کسی شخص کے ساتھ ایسا معاملہ پیش آئے تو اس دشمن سے نجات اور اس کو دشمنی سے روکنے کے لیے خاص عمل کے ذریعے اسلامی مہینے کے آخری عشرہ میں ’’روحانی مٹی‘‘ تیار کی جاتی ہے۔ اس مٹی کو دشمن کی جگہ پھینکنا ہوتا ہے۔ دشمن کا پاؤں پڑنے کے بعد حالات کچھ ایسے ہو جاتے ہیں کہ دشمن کو اپنی پڑ جاتی ہے۔
جو لوگ تیار کروانا چاہیں، وہ رابطہ کر لیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021




Subscribe for Updates

نام:       

ای میل: