دارالعمل چشتیہ کی علاج گاہ کے عاملین کے خاص الخاص دم شدہ روحانی تیل کی مختلف ورائٹی، جو ہر گھر کی اشد ضرورت ہے۔


روحانی تیل 3
 برائے دفع درد ہر قسم
 


روحانی تیل 2 
 برائے سکون

روحانی تیل 1
 برائے دفع جادو/جنات
یہ روحانی تیل ہر قسم کی دردوں کے لئے بہت مفید ہے۔درد جادو کی وجہ سے پیدا کیا گیا ہو یا جنات کی کو مسلط کر کے،یہ تیل زخموں کے لئے بھی بہت مفید ہے۔


جادو جنات کی وجہ سے پیدا ہونے والے اثرات،ذہنی دبائو، ڈپریشن،غلط خیالات،ہاتھوں اور پائوں میں ہونے والی جلن کو بلا وجہ سر میں رہنے والی درد کو ختم کرے اور آپ کو ارام مہیا کرے۔

یہ روحانی تیل جادو جنات کی وجہ سے پڑنے والے دورہ،جسم میں پیدا ہونے والی بے چینی،جسم میں رہنےوالی تھکاوٹ،ہر طرح کے برے اثرات کو دور کرتا ہے۔




روحانی تیل 6
 
برائےآسیبی مریض

روحانی تیل 5
 برائے اعصاب

روحانی تیل 4
 برائے تقویت دماغ
یہ روحانی تیل ہر قسم کے آسیبی اثرات کی وجہ سے ہونے والی جلن،خارش،جسم سے آنے والی بدبو،کانوں میں آنے والی آوازوں،اورہر قسم کے آسیبی اثرات کو دور کرنے میں بہت مفید ہے۔

یہ روحانی تیل اعصابی کمزوریوں کوکےلئے،پٹھوں کے مریضوں کے لئے،ہر قسم کی دردوں کیلئے،مستقل معذوریوں،تمام دردوں اورہر قسم کی تھکاوٹوں کے لئے بہت مفید ہے۔
 

ثقل سماعت کو ٹھیک کرتا ہے، دماغی کمزوری کو ختم کرتا ہے، سر میں خشکی ،سرمیں درد کو ختم کرتا ہے۔
روحانی تیل نمبر۱،روحانی سکونی تیل۲اورروغن بادام ملا کر استعمال کرنا انتہائی فائدہ مند ہے۔


روحانی تیل 9
 برائے
دفع جنات

روحانی تیل 8
 برائے
دفع جادو بد اثرات

روحانی تیل 7
 
برائے مرگی، جنون، پاگل پن

جنات کے اثرات کو جسم سے چُن چُن کرختم کرتا ہے۔ جنات کے اثرات کی وجہ سے جسم میں پیدا ہونے والی بے چینی کو ختم کرتا ہے۔ جنات کے اثرات کی وجہ سے جسم پر ہونے والی خارش کوختم کرتا ہے۔

جادو مریضوں کیلئے پیام شفا ہے۔ جادوکے اثرات کو جسم سے چُن چُن کرختم کرتا ہے۔ جادوکے اثرات کی وجہ سے جسم میں پیدا ہونے والی بے چینی کو ختم کرتا ہے ۔ جادوکے اثرات کی وجہ سے تھکاوٹ سے چور بدن کو آرام پہنچاتا ہے۔

مرگی کے مریضوں کے لئے،پاگل پن میں مبتلا مریضوں کے لئے ، دارلعمل چشتیہ کے عاملین کے خاص کلام سے یہ خاص روحانی تیل تیار کیا گیا ہے جو کہ ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے۔


کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  --  2023



Subscribe for Updates

Name:

Email: