Ruhani Attar
دارالعمل چشتیہ کی روحانی علاج گاہ کے تیار مجربات میں سے روحانی عطر بہت اہمیت کا حامل ہے۔ فی الحال روحانی عطر کی تین اقسام عوام الناس اور عاملین کے لیے روحانی دکان میں فروخت کی جا رہی ہیں۔ ہرعطر اپنی مثال آپ ہے۔۔
ایسے افراد جو کسی بھی وجہ سے محفل کی جان بنتے ہوں اوربار بار تنزلی کاشکار ہو جاتے ہوں ،وہ اس عطر سے تالیف قلوب، سنگدل محبوب کی تسخیر، دائمی دوستی ومحبت پیدا کرنا، گاہکوں میں اضافہ کرنا ، لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنا، زوجین میں الفت، محبت وکشش پیدا کرنا، رجوع خلقت وغیرہ باآسانی کرسکتے ہیں۔ |
جنات* جادو* شیاطین * آسیب* جادوگر* نظر بد* حاسدوں کے شر * بم بلاسٹ * قتل و غارت * اغوا *سفر کے حادثات* اچانک موت *نا گہانی آفات و مصائب * زمینی و آسمانی حادثات وغیرہ۔ عاملین حضرات کے لئے خاص تحفہ ہے۔ اس عطر پر دم عاملین نے کیا ہے، عوام یا مدرسہ کے بچوں سے دم نہیں کرایا گیا۔ |
|
جب سحر مسلسل کا معاملہ ہو تو مریض علاج کرواتا رہتا ہے اور دشمن وار کرتا
رہتا ہے۔ اس طرح مریض کی حالت مکمل ٹھیک نہیں ہو پاتی۔سحر کے اثرات نئے ہوں
یا پرانے… معمولی ہوں یا بہت ہی زیادہ… کسی ایک شخص پر ہوں یاپورے خاندان
پر… انسان پر ہوں یا پھرکاروبار، دکان، مکان یا کسی بھی چیز پر، ایسی صورت
میں دشمنوں کے اعمال ان پر واپس کر دینا ایک مجرب طریقہ ہے۔ |
جنات وآسیب کے متاثرہ ایسے مریض، جن کے اندر یہ مخلوق حاضر ہوتی ہو، ان کو حاضر کرنے کے لئے خاص دم کیا ہوا عطر استعمال کروایا جائےان شاء اللہ، بہت جلد تنگ کرنے والی مخلوق مریض کے اندر حاضر ہو جائے گی۔ عامل تنگ کرنے والے جنات و آسیب کو حاضر کرنے کے لئے جو عمل کرنا چاہے، وہ کرتا رہے۔ یہ عطر، جنات وآسیب کومریض کے جسم میں حاضر کرنے کے لئے بہت معاون ثابت ہوگا۔ |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2024